حید ر آ باد 2 جو ن ( ایجنسیز) کو ر یا سے حید ر آ با د لا ئی گئی پہلی میٹر و ٹر ین آ ئند ہ چند یو م میں تجر با نی ا سا س پر چلا ئی جا ئے گی ۔ یہ با ت مسٹر وی بی گیڈ گل چیف ا یگز یکیٹیو و مینجنگ ڈ ا ئر کٹر ایل اینڈ ٹی حید ر آ باد میٹر و ر یل پر ا جکٹ نے بتا ئی ۔ انہو ں نے کہا کہ میٹر و ٹر ین کے 3 کو چس جو مئی کے اواخر میں یہا ں حید ر آ باد لا ئے جا چکے ہیں ‘ انہیں تجر با تی اسا س پر چلا یا جا ئے گا ۔ پہلے مر حلہ میں یہ کو چس نا گول تا مٹو گو ڑ ہ چلا ئے جا ئیں گے اور با ضا
بطہ ٹر ین سر و یس کا آ غا ز آ ئند ہ بر س 21 ما ر چ سے آ غا ز ہو گا ۔ ناگو ل تا مٹو گو ڑہ 8 کیلو میٹر کا فا صلہ ہے اور پہلے مر حلہ میں میٹر و ٹر ین اسی پٹر ی پر چلا ئی جا ئے گی ۔ میٹر و ر یل پر جکٹ 5 سال کے عر صہ میں تکمیل کو پہنچے گا تب ایک نئی تا ر یخ ر قم ہو گی کیو ں کہ 72 کیلو میٹر طو یل ر یلو ئے لا ئن کا کا م صرف 5 سا ل میں مکمل کیا جا ر ہا ہے جو ایک عا لمی ر یکا ر ڈ ہے۔ گیڈ گل نے مز ید کہا کہ 66 ر یلو ے اسٹیشن تعمیر کئے جا ر ہے ہیں ‘ ا بتد اء میں ٹر ین کے صرف 3 کو چس ہو نگے اور ہر کو چ میں 300 سے ز ائد مسا فر ین کے سفر کی گنجا ئش ہو گی۔